: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صومالیہ کے دو علاقائی قبائلی گروپوں کے درمیان ایک ہفتے تک جنگ بندی جاری
رہنے کے بعد آج پھر سے تصادم شروع ہوگیا جس میں مجموعی طورپر20 افراد کی
موت ہو گئی۔
دونوں طرف کے فوج
حکام نے بتایا کہ گلمڈگ اور پونٹ لینڈ کی فوج کے درمیان گالکایو شہر میں تصادم ہوا۔ دونوں گروپوں کے درمیان مشترکہ سر حد پر تنازعہ ہے اور یہ علاقہ حریف قبیلے کے جنگجوؤں کے کنٹرول میں ہے۔